اسٹیج اداکارہ غزل راجہ پرضلعی انتظامیہ نے گانا کر نے پر پابندی لگا دی

لاہور(ویب ڈیسک) اسٹیج اداکارہ غزل راجہ کو فحاشی مہنگی پڑ گئی ‘ضلعی انتظامیہ نے گانا کر نے پر پابندی لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ غزل راجہ ان دنوں مقامی تھیٹرمیں پر فارم کر رہی ہے جہاں اداکارہ نے گانے کے
دوران فحاشی کا سہارا لیا جس پر ضلعی انتظامیہ کے اہلکار نے فوری نوٹس لیتے ہوئے انکے ڈرامے میں گانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں