پاکستان
اسلام آباد پولیس کے برطرف ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا بحال کردیا گیا
محمد علی نیکوکارا کو آزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کے خلاف طاقت۔ استعمال نہ کرنے پر برخاست کیا گیا تھا
وزیراعظم نے محمد علی نیکوکارا کی سزا کے خلاف اپیل منظور کر لی ہے
اسٹیبلشمنٹ ڈویثرن نے محمد علی نیکوکارا کی بحالی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا