پاکستان

اسلام آباد : محکمہ کسٹمز کا جی پی او پر چھاپہ،(کسٹمز)

اسلام آباد 17جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
برطانیہ کے لیے بک کرائے گئے پارسلز میں دو کلوگرام ہیروئن برآمد،
پارسلز پر ای ایٹ کا پتہ اور کاشف شہزار نامی شخص کا نام درج ہے،
دونوں پارسلز دو مختلف پتوں پر برطانیہ بھجوائے جا رہے تھے،
کسٹمز نے ملزم کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی،
پارسلز کا کل وزن 17 اعشاریہ 5 کلوگرام ہے،

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button