اسلام آباد: عمران خان کی کرکٹ لیجنڈزویون رچرڈز اور آئن چیپل سے ملاقات

اسلام آباد 010 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
اسلام آباد: عمران خان کی کرکٹ لیجنڈزویون رچرڈز اور آئن چیپل سے ملاقات
‏ملاقات میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پرتفصیلی گفتگو
‏پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے ۔ آئن چیپل کی عمران خان سے گفتگو
‏ہم اسلام آباد میں خود کو زیادہ محفوظ محسوس کر رہے ہیں ۔ آئن چیپل
‏غیر ملکی کھلاڑیوں کو بلاخوف پاکستان آنا چاہیے ۔ ویون رچرڈز
‏پاکستانی پُرامن اور کرکٹ سے پیار کرنے والے لوگ ہیں ۔ عمران خان
‏پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اپنا کردار ادا کریں ۔ عمران خان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں