پاکستان

اسلام آباد: خورشید شاہ سے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات‏

‏بنارس خان جدون اور جنرل سیکرٹری خالد جاوید سنگھیرا کی قیادت میں وفدنےملاقات کی‏ وفد نے مطالبہ کیا کہ آیندہ بجٹ میں تمام عبوری ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم ,‏مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں 100 فی صد اضافہ کیا جائے‏ہاوس رینٹ کی ادائیگی موجودہ نئے اسکیلوں پر 60 فیصد اضافے اورمرکز میں بھی صوبوں کیطرح کلیریکل پوسٹوں کو اپ گریڈ کیا جائے اس کی علاوہ میڈیکل الاؤنس کی مد میں 10 سے 15 ہزار روپے ماہانہ اضافے کا مطالبہ
ب‏تمام جائز مطالبات کو حکومت سے منوانے کی بھرپور کوشش کریں گے ‏کلرکس اور دیگر کم مراعات یافتہ سرکاری طبقے کی ریلیف کیلیے قدم اٹھائیں گے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button