پاکستان

اسلام آباد ،ْ چینی خاتون سے زیادتی اور میجر کے قتل میں ملوث 5ملزم گرفتار

اسلام آباد ۔۔19مئی2017ء
(بشیر باجوہ ببیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
اسلام آباد پولیس نے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں چائنیز خاتون کے گھر گھس کر ڈکیتی کی واردات کے بعد اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے اظہر، شیر محمد اور قاسم علی اور تھانہ آئی نائن کی حدود میں حاضر سروس میجر ذیشان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران اسے قتل کرنے والے گل حلیم اور گل خیر کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے 5 پستول برآمد کرلئے گئے، پانچوں ملزموں کو شناخت پریڈ کے لئے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button