Draft

اسلام آباد:ویسٹرن اسٹائل فیشن شو

اسلام آباد میں ہونے والے فیشن شو میں ماڈلز نے ریمپ پر نئے طرز کے یورپین ملبوسات پہن کر کیٹ واک کی، شو میں مشرقی ملبوسات کے ڈیزائن بھی پیش کیے گئے۔
فیشن شو میں اگر گانوں کا تڑکا نہ ہو تو مزا نہیں آتا، گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگا کر شرکاء کو جھومنے پر مجبور کردیا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں ہونے والے ویسٹرن اسٹائل فیشن شو نے فیشن انڈسٹری کے لیے نئی راہیں کھول دی ہیں، ایسے شوز ہوتے رہنے چاہئیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button