پاکستان

اسلام آباد، ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کی خدمات موٹرویز پولیس کے حوالے کردی گئیں

اسلام آباد 15جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈ)
اسلام آباد، ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کی خدمات موٹرویز پولیس کے حوالے کردی گئیں
گریڈ 19 کے محمد علی نیکوکارہ کو وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ بحال کیا تھا
محمد علی نیکوکارہ کو دھرنے کے دوران وزیر داخلہ کا حکم نہ ماننے کے خلاف نوکری سے برطرف کردیا گیا تھا
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیکوکاراہ کی نئی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button