انٹرنیشنل

اسرائیل نے میکسیکو سے معافی مانگ لی

یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ٹرمپ کی دیوار کے فیصلے حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا۔ سفارتی دباؤ اور میکسیکوکے مطالبے پر اسرائیل نے باضابطہ طور پر معافی مانگ لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر ریوین ریولن نے میکسیکن صدر انریق پینا نیٹو کو ٹیلی فون کر کے معافی مانگی۔ اسرائیلی صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی کشیدگی کو غلط فہمیوں کا نتیجہ قرار دے دیا۔ نیتن یاہو نے اپنے ایک ٹویٹ میں ٹرمپ کی دیوار کی تعمیر کے حمایت کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button