پاکستان
اسحاق ڈار کی خفیہ شادی، شریف خاندان شدید ناراض
بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
وزیرخزانہ اسحاق ڈار جو وزیراعظم نوازشریف کے سمدھی بھی ہیں اور وزیراعظم کے قریبی بھی سمھجے جاتے ہیں موصوف نے ایک ایم این اے سے خفیہ شادی کی ہے اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی چینل میں ایک سینئر صحافی غلام حسین نے پروگرام میں بڑے وثوق سے کیا۔ تجزیہ کار کا مزید کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی اس حرکت پر نہ صرف وزیراعظم بلکہ وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز سمیت پورا خاندان اس بات پر شدید ناراض ہے اینکر نے مزید انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈارموجودہ کیس میں وزیراعظم نوازشریف کےخالاف وعدہ معاف گواہ بننے کو بھی تیار ہیں۔