Draft
ادکار سید محمود کی 9ویں برسی
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
ادکار سید محمود 1928 میں بھارت کے شہرحیدرآباد میں پیدا ہوئے،،1945 سے آل انڈیا ریڈیو سے فنی سفر کا آغاز کیا،،، قیام پاکستان کے بعد پہلے لاہور، پھر کراچی آگئے،،1969 میں تھیڑ جوائن کیا،،، جبکہ ریڈیو پاکستان کراچی سے “حامد میاں کے ہاں” پروگرام کافی مقبول ہوا،،، مشہور اداکار کا جولائی 2008 کو کراچی میں انتقال ہوا۔۔ تعلیم بالغان، مرزا غالب، بندر روڈپر، لال قلعہ سے لالو کھیت تک ادکار سید محمود کے مشہور تھیٹر ڈرامے تھے،، جبکہ1985میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا