اداکار جان ٹریوولٹا نے اپنا بوئنگ سیون زیرو سیون بوئنگ جہاز آسٹریلیا کے ایک میوزیم کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

لاس اینجلس۔31مئی2017
(نیوز وائس آف کینیڈا)
لاس اینجلس ہالی ووڈ کے نامور اداکار جان ٹریوولٹا نے اپنا بوئنگ سیون زیرو سیون بوئنگ جہاز ا?سٹریلیا کے ایک میوزیم کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔۔جان ٹریوولٹا اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ پروفیشنل پائلٹ بھی ہیں۔۔1964میں ا?سٹریلوی ائیر لائن کا حصہ بننے والے اس جہاز کو 30سالہ سروس کے بعد ریٹائر کیا گیا تو جان ٹریوولٹا نے اسے خرید لیا تھا جسے وہ دنیا بھر میں سفر کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں