ایڈیٹرکاانتخاب

اب بھی وقت ہےعمران معافی مانگ لیں،عائشہ گلالئی کی آخری وارننگ

اسلام آباد 7 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
اب بھی وقت ہے عمران خان معافی مانگ لیں، ایسا نہ ہوکہ بعد میں شرمندگی اٹھانی پڑے،،، عائشہ گلالئی کی آخری وارننگ
تحریک انصاف چھوڑنے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ اب بھی وقت ہے عمران خان اپنے کئے پر قوم سے معافی مانگ لیں، معاملہ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی میں چلا گیا ہے ایسا نہ ہو بعد میں مزید چیزیں کھلیں اور عمران خان کو شرمندگی اٹھانی پڑے۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی جو بھی ثبوت مانگے گی دیے جائیں گے۔ فواد چوہدری کی طرف سے میسج بند ہونے کا دکھ ہونے کا الزام لگانے پر عائشہ گلالئی نے کہا کہ انہیں ایسی باتیں کرتے ہوئے شرم آنی چاہئے، انہوں نے فود چوہدری سے بھی معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button