پاکستان

ابھی تک شیر افضل مروت کو نکالنے کے لئے ہدایت نہیں ملی.بیرسٹر گوہر

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*ابھی تک شیر افضل مروت کو نکالنے کے لئے ہدایت نہیں ملی، میں بانی چیئرمین کی جونہی ہدایات ملتی ہیں، ان پر فوری عمل کرتا ہوں، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔*
*میں ابھی پارلیمنٹ میں ہوں، یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے، اس کو ہم ڈیل کریں گے، اس کا بھی کوئی طریقہ کار ہے، بیرسٹر گوہر*

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button