پاکستان
آئی جی آزاد کشمیر کا حکومت آزاد کشمیرکی جانب سے مراعات لینے سے انکار بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
آ ئی جی آزاد کشمیر کا حکومت آزاد کشمیرکی جانب سے مراعات لینے سے انکار : حکومت آزاد کشمیر نے آئی جی کو ریٹائر منٹ پر چیف سیکرٹری کے ہم پلہ مراعات دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا آئی جی وفاقی حکومت کی جانب سے مختصر عرصے کے لیے تعینات کیے جاتے ہیں محکمہ پولیس آزاد کشمیر پہلے ہی افرادی قوت کی کمی کا شکار، مجھے آزاد کشمیر پولیس کو کمانڈ کرنے پر فخر ہے, حکومت سے درخواست کی ہے کہ مراعات کانوٹیفیکیشن منسوخ کردیں,