پاکستان

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا عاشورہ کے موقع پر یکم اکتوبر کو تعطیل کا اعلان،پیر 2 اکتوبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے

اسلام آباد 29 ستمبر
(بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے عاشورہ کے موقع پر رکن مطبوعات کے لئے یکم اکتوبر کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اے پی این ایس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پیر 2 اکتوبر کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے جبکہ یکم اکتوبر بروز اتوار کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے تاہم اگر وہ چاہیں تو بروز پیر 2 اکتوبر کو اپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button