آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کی جانب سے 18 جون بروز اتوار کو سکھر شہر میں انٹر پارک ان ہوٹل میں افطار پارٹی کاانعقاد کیاجائے گا
کراچی 010 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کی جانب سے ۱۸ جون بروز اتوار کو سکھر شہر میں انٹر پارکن ہوٹل میں افطار پارٹی کاانعقاد کیاگیایے. جس میں آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جناب ڈاکٹر محمد امجد صاحب , چیف آرگنائزر پاکستان جناب فقیر حسین بخاری صاحب و دیگر مرکزی رہنماء خصوصی شرکت کرینگے. آل پاکستان مسلم لیگ کی اتحادی جماعتوں کو بھی دعوت دی گئ ہے . سندھ کے تمام ڈویژن اور انکے ڈسٹرک جس میں کراچی ,حیدرآباد, میرپوخاص, نوابشاہ,لاڑکانہ,سکھر کے صدور اور جنرل سیکرٹری کے ساتھ ساتھ سندھ کے تمام ونگز جس میں لیبرونگ سندھ ,یوتھ ونگ سندھ,علماءونگ سندھ,خواتین ونگ سندھ ,کلچرل ونگ سندھ,اسٹوٹنٹ ونگ سندھ, لائیر ونگ سندھ,کے صدور اور جنرل سیکڑیری شرکت کریں گے