Draft

آسکر ایوارڈ یافتہ ٹائی ٹینک کی ہیروادکاراہ ”کیٹ ونسلیٹ“42بر س کی ہوگئی

نیو یارک (نیوز وی او سی آن لائن)برطانوی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ بیالیس برس کی ہو گئی ،آسکرایوارڈ یافتہ اداکارہ 5 ا کتوبر1975کو انگلینڈ میں پیدا ہوئی۔
1994میں فنی کیرئیرکا آغاز کرنے والی برطانوی ادکارہ کو شہرت جیمزکیمرون کی شہرہ آفاق فلم 1997میں ”ٹائی ٹینک “ سے ملی ،اس دور میں سب سے کم عمر اداکارہ تھی جن کو اکیڈمی ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔2008میں ”دی ریڈر“میں بہترین اداکاری پر ان کو آسکرایوارڈ دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button