پاکستان

آزاد کشمیر کی علاقے راولا کوٹ میں پولیس مقابلہ ،

راولا کوٹ ۔31مئی2017ء)
ماجد صدیقی سینیر صحافی نیوز وائس آف کینیڈا)

آزاد کشمیر کی علاقے راولا کوٹ میں پولیس مقابلہ ،
فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب فیض نیاز عرف باؤ ہلاک
فیض عرف باؤ علاقے میں خوف کی علامت بنا ہوا تھا ، چودھری سجاد ڈی آئی جی
ملزم 7قتل ، ڈکیتی سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے ، ڈی آئی جی
پولیس مقابلے کے بعد ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف اور چار ہینڈ گرنیڈ برآمد ، پولیس

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button