آزادی صحا فت پر پہلا حملہ اے آ ر وائی کے سینئر صحافی عبدالرزاق کو قصور میں قتل کر دیا
آزادی صحا فت پر پہلا حملہ اے آ ر وائی کے سینئر صحافی عبدالرزاق کو قصور میں قتل کر دیا
آزادی صحا فت پر دوسرا حملہ وہاڑی کے چائینل ۵ کے رپوٹر حاجی ظفر اللہ زخمی بری طرح کر دیا
آزادی صحا فت پر تیسرا حملہ ۔۔۔۔روزنامہ نوائے وقت کے میگزین انچارج عامر شکیل کو لاہور میں قتل کر دیا
منجانب نیوز وائس آف کینیڈا ریزیدنٹ ایڈیٹر کینیڈا نصیر ظفر اور ٹیم کینیڈا ، پاکستان سے بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان اور ایمبیسڈر آف پیس گوجرانوالہ یونین آف جنرلسٹ، صدر ملک توصیف خان کاشمیری یونین آف جنرلسٹ و دیگر یونین آف جنرلسٹ کے تمام احدادران حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے واقعات روز کا معمول بن گئے ہیں اور آزادی صحافت پر سوالیہ نشان ہے اور ہم آزادی صحافت پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے اور آزادی صحافت کو تحفظ دینا حکومت کی اہلین ترجیح ہے