ایڈیٹرکاانتخاب

آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا،سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو، شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے ، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا۔
وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ مفاد عامہ کے کیس ماضی نہیں مستقبل کے لیے ہوتے ہیں ، آئین کے مطابق مفاد عامہ کے کیس عدالت میں آتے ہیں ، جس کے خلاف فیصلہ ہونا ہو اس کو اپیل اور ٹرائل کا حق دینا ہوگا۔عرفان قادر آرٹیکل 184 تھری ان معاملات پر اپلائی نہیں ہوتا جس میں ٹرائل ہونا ہو، شفاف ٹرائل کا اصول ہمیشہ سے آئین میں رہا ہے ، قانون کیمطابق سپریم کورٹ وزیراعظم نوازشریف کوڈسکوالیفائی نہیں کرسکتی، عمران خان کے خلاف بھی فیصلہ 184 تھری کے تحت نہیں ہوسکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button