پاکستان
آرمی ہسپتال پر دہشت گرد وں کاحملہ،ترجمان دفتر خارجہ کاردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آرمی ہسپتال پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے اپنےایک بیانمیں کہا کہ پاکستان کابل میںدہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے۔ کابل کے ہسپتال میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ سانحہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور افغان بھائیوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہ