انٹرنیشنل

آرمی چیف کی متحدہ عرب امارات کے ،شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات

ابوظہبی (نیوز وی او سی آن لائن )چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے جہاں ان کی ابو ظہبی میں ولی عہد شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات میں شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button