پاکستان

آرمی چیف کی قصور میں معصوم بچی کے قتل کی مذمت اور چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قصور میں معصوم بچی کے قتل کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر عبرتناک سزادی جائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے بچی کے قتل کے مذمت کی اور والدین کی اپیل پر فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے فوج کو ہدایت کی ہے کہ سول انتظامیہ سے ہر ممکن مدد دی جائے ۔ اس واقعے کا چیف جسٹس پاکستان کا از خود نوٹس لے لیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button