انٹرنیشنل

آرمی چیف نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کر لیا

روہنگیا 7 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
برما کے آرمی چیف نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کر لیا، گھناونے کام کو دوسری جنگ عظیم کا ادھورا مسئلہ قرار دے دیا
برما کے آرمی چیف نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو دوسری جنگ عظیم کا ادھورا مسئلہ قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برما کے علاقے روہنگیا میں آباد مسلمانوں کی کی جانے والی نسل کشی پر برما کی آرمی چیف کا بیان سامنے آیا ہے۔ برما کے آرمی چیف نے مسلمانوں کی نسل کشی کا کھل عام اعتراف کیا ہے۔ برما کے آرمی چیف نے شرمناک ترین بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو دوسری جنگ عظیم کا ادھورا مسئلہ ہے۔ اس حوالے سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ برما کے آرمی چیف کے اس بیان کے بعد روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں تیزی آ سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button