ایڈیٹرکاانتخاب

آرمی چیف میونخ سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ

راولپنڈی (نیوز وی او سی آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ میونخ میں ہونے والی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ گئے ،اس کانفرنس میں وہ علاقائی اور عالمی سیکورٹی امور پرپاکستان کا نقطہ نظر واضح کریں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جرمنی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ میونخ میں ہونے والی سیکورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے ،اپنے خطاب میں وہ علاقائی اور عالمی سیکورٹی امور پرپاکستان کانقطہ نظر واضح کریں گے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف کانفرنس میں شریک سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے اس کے علاوہ اس دورے میں وہ سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button