آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےبرطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا کینیڈن ہائی کمشنرنےخطےمیں امن واستحکام میں پاکستان کی کوششوں کوسراہا
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےکینیڈا کے ہائی کمشنر نےملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور باہمی دلچسپی کےامورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات کے دوران کینیڈا کےہائی کمشنرنےامن واستحکام کیلئےپاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا ۔ آئی ایس پرآر کا مزید کہنا ہےکہ کینیڈین ہائی کمشنر نے خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج اور پاکستانی قوم کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا ۔
Load/Hide Comments






