پاکستان
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ انتقال کر گئیں

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ انتقال کر گئیں
اسلام آباد: (وی او سی اردو) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ 23 رمضان المبارک کو انتقال کر گئیں۔
صدرِ مملکت، وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ حکومتی و عسکری شخصیات نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے رہنماؤں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔
Courtesy
مزید تفصیلات کے لیے ایکسپریس نیوز کا حوالہ دیا گیا ہے۔
وی او سی اردو