انٹرنیشنل

آذر بائیجان کے صدر نے اپنی بیگم کو نائب تعینات کر دیا

باکو (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے اپنی گلیمرس اہلیہ مہربان علیویہ کو پہلی نائب صدر تعینات کر دیا ہے، اقدام کامقصد اقتدار پر خاندان کے قبضہ کو مضبوط بنانا ہے، صدر نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے کہا 52 سالہ علیویہ اعتماد پر پورا اتریں گی، اپوزیشن لیڈر عیسیٰ گمبار نے فیصلے کو ہدف تنقید بناتے کہا 21 وی صدی میں خاندانی حکمرانی کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button