
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
وی او سی اردو | آج کی اہم خبریں
10 اپریل 2025 | بروز جمعرات
—
بین الاقوامی خبریں
(1) فرانس جلد فلسـطین کو آزاد ریاست تسلیم کر سکتا ہے؛ صدر میکرون
(2) اسرائیلی فضائیہ کا طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث لبنانی حدود میں گر کر تباہ
(3) چین کا انتباہ: امریکا نے روش نہ بدلی تو آخر تک لڑیں گے
(4) امریکا کی تیز رفتار ٹیرف تبدیلیوں پر دفتر خارجہ کا بیان
(5) یورپی یونین نے امریکی ٹیرف کے جواب میں جوابی ٹیرف موخر کر دیے
(6) جمہوریہ ڈومینیکن: نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتیں 218 ہو گئیں
(7) ایپل نے 600 ٹن آئی فون بھارت سے امریکا پہنچا دیے
(8) دبئی: پاکستانی اسٹارٹ اپس کے لیے عالمی سرمایہ کاری کی چھٹی کانفرنس
(9) ملائیشیا کی ایئرایشیا ایکس کا کراچی سے کوالالمپور کے لیے ہفتہ وار 4 پروازوں کا اعلان
(10) اونیجا ایڈریو کا امریکا پہنچنے پر سندھ پولیس کی افسر شبانہ کے لیے پیغام
—
قومی خبریں
—
(1) وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچے، نواز شریف بھی روانہ
(2) نواز شریف کا ملک گیر جلسوں کا اعلان
(3) اسلام آباد ہائیکورٹ: علیمہ خان اور عمران خان کی ملاقات کرانے کا حکم
(4) کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، خبریں پروپیگنڈا ہیں: پی ٹی آئی
(5) اسلام آباد میں قومی کانفرنس، مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان کے خطابات
(6) ملک بھر میں فلسـطین سے اظہار یکجہتی کے مارچز، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا اعلان
(7) کراچی میں 13 اپریل کو جماعت اسلامی کا بڑا مارچ، 20 کو اسلام آباد مارچ
(8) مولانا فضل الرحمان کا جمعہ کو تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں مظاہروں کا حکم
—
سیاسی خبریں
—
(1) پی ٹی آئی: 26 نومبر احتجاج کیس، 2 رہنما ضمانت خارج، 86 کارکن جیل منتقل
(2) مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پی ٹی آئی میں اختلافات، علی امین اور عاطف خان میں تلخ کلامی
(3) تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کی جانب سے دریائے سندھ پر نہری منصوبے کیخلاف قراردادیں
(4) نواز شریف کی واپسی پر جلسوں کا اعلان، پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز
—
عدالتی و قانونی خبریں
—
(1) اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتا افراد کیس میں اہم ریمارکس
(2) ایف بی آر: خرید و فروخت کا ریکارڈ اور کوائف لازمی قرار
(3) ملزم کامران قریشی کا انکشاف: پولیس نے مارا اور کہا جنت میں جاؤ
(4) منی لانڈرنگ کیس: ملزم ارمغان ایف آئی اے کے حوالے
(5) صدر کراچی بار ایسوسی ایشن پر حملے کا مقدمہ درج
(6) جسٹس افغان کا ریمارک: کنٹونمنٹ میں مالز بنیں تو ملٹری ٹرائل ہوگا؟
—
معاشی خبریں
—
(1) گیس جولائی سے مزید مہنگی ہونے کا امکان، درخواست جمع
(2) بجلی 1.71 روپے فی یونٹ سستی، نیپرا سے منظوری
(3) 11 آئی پی پیز نے بجلی ٹیرف میں کمی کی درخواست دے دی
(4) سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر: فی تولہ 3 لاکھ 28 ہزار 800 روپے
(5) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 3,300 پوائنٹس کا اضافہ، ٹیرف نرمی کا اثر
(6) ایف بی آر کا نیا قدم، خرید و فروخت کا مکمل ڈیٹا لازم قرار
—
سماجی و انتظامی خبریں
—
(1) پنجاب میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی، ایک لاکھ جرمانہ
(2) کراچی: ٹریفک حادثات میں دو شہری جاں بحق
(3) کوئٹہ: تھانے پر دہشت گرد حملہ، 3 اہلکار شہید
(4) کراچی: ڈمپر حادثہ، شہری مشتعل، 9 گاڑیاں نذر آتش
(5) کراچی: واٹر کارپوریشن کی ٹینکر سروس معطل
(6) خیبرپختونخوا میں گداگری کی روک تھام کے لیے قانون سازی
(7) لاہور ایئرپورٹ پر گداگری کے خلاف کریک ڈاؤن
(8) کورنگی میں آگ، گیس لیکیج کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل
—
کھیل کی خبریں
—
(1) محمد رضوان نے شکست کا ملبہ سلیکشن کمیٹی پر ڈال دیا
(2) بابر اعظم کا محتاط رویہ زیر بحث
(3) 128 سال بعد کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی، پاکستان کوالیفائی نہیں کر سکا
(4) نور زمان کی عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابی
(5) پی ایس ایل 10 کی رنگارنگ تقریب کل سے
—
وی او سی اردو
تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k