Draft

آج آرٹس کونسل ہال آڈیٹوریم میں اوریا مقبول جان اور دیگر معروف شعراء کرام اپنا کلام پیش کریں گے

گوجرانوالہ 5 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
جشن یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں 5 ۔ اگست بروز ہفتہ آرٹس کونسل ہال آڈیٹوریم میں نظریہ پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر سیمینار4 بجے منعقد ہو رہا ہے جس میں اوریا مقبول جان اور دیگر معروف شعراء کرام اپنا کلام پیش کریں گے شہریوں کواس تقریب میں شامل ہونے کیلئے دعوت عام ہے جشن آزادی تقریبات آرٹس کونسل کے زیراہتمام جاری ہیں جس سے ہر شہری محفوظ ہو رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button