اسلام آبادشہر شہر

آئی جی پی اسلام آباد کی ہدایت پر بس کی چهت پر طلباء کو بٹهانے اور،زائد کرایه لینے والی پی ایس وی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد 19 اپریل 2018ء
(پاکستان بیورو نیوز وی او سی) .www.newsvoc.com
آئ جی پی اسلام آباد ڈاکٹر سلطان اعظم تیموری کی خصوصی هدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کاروٹ پورا نه کرنے والی،بس کی چهت پر طلباء کو بٹهانے اور،زائد کرایه لینے والی پی ایس وی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاآغاز،،،
سواریوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے،خواتین کی مخصوص سیٹوں پر مردوں کو بٹهانے،،اور اضافی سیٹ پر سواریاں بٹهانے والوں کے خلاف بهی سخت کاروائ شروع،،،ٹریفک قوانین کی ایک سے زائددفعه خلاف ورزی کرنے پر گاڑی کا روٹ پرمٹ کینسل کر دیا جائے گا،،،
شهریوں کی شکایات کے ازاله کےلیےٹرانسپورٹرز کو کرایه نامی آویزاں کرنے کے احکامات جاری،،،
شهری اپنی شکایات ٹریفک پولیس کی هیلپ لائن 1915اور0519261992پر بهی درج کرا سکتے هیں،، ایس پی ٹریفک چوهدری خالد رشید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button