پاکستان

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے یوم علیؓ مرکزی جلوس کے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیئے روٹس کا دورہ کررہے ہیں۔۔۔ترجمان سندھ پولیس

کراچی 18 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے یوم علیؓ مرکزی جلوس کے سیکورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے لیئے روٹس کا دورہ کررہے ہیں۔۔۔
سیکیورٹی فرائض پر مامور افسران اور جوانوں کو مذید احکامات دیئے۔
آئی جی سندھ کھارادر حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر پولیس افسران اور جوانوں کی ڈپلائمنٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button