پاکستان

آئین توڑنے والے کی شہریت ختم کی جائے ،اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آئین توڑنے والے کی پاکستانی شہریت ختم کی جائے۔
کراچی میں سیمینار سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ پی سی کے تحت حلف اٹھانے والے ججز بدترین افراد ہیں۔
ان کا مزید کہناتھاکہ آئین توڑنے والوں کی شہریت ختم کرنے اور پی سی او کے تحت حلف اٹھانے والے ججز کو بدترین قرار دینے کی قرار داد منظور کی جائے۔
ان کا مزید کہناتھاکہ سب الزام لگا دیں لیکن وطن دشمنی کاالزام نہ لگایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button