پاکستان

آئندہ الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی متوقع ہے ،دی اکانومسٹ

برطانوی میگزین اکانومسٹ نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں بھی مسلم لیگ ن کی کامیابی کی توقع ہے ۔
میگزین کے مطابق شریف خاندان پر کرپشن کےا لزامات اور معاشی عدم استحکام کا الیکشن نتائج پر اثر پڑ سکتا ہے،میگزین کے مطابق الیکشن کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کا خدشہ ہے۔
میگزین نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات تک سیاسی استحکام کوبہت زیادہ خطرات رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button